Gas Leakage Web ad 1
Browsing Tag

پی ایس فائنل کی رنگا رنگ تقریبات کا آغاز ہو گیا

پی ایس فائنل کی رنگا رنگ تقریبات کا آغاز ہو گیا

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 11 کے فائنل سے قبل رنگا رنگ اختتامی تقریب کا آغاز ہو گیا۔ اختتامی تقریب کے آغاز پر ٹرافی کی رونمائی کی گئی۔ جس کے بعد گلوکار عظمت علی نے ملی نغمہ پیش کیا۔ جسے شائقین نے سراہا۔