پنجاب میں خواتین کے تحفظ کیلئے 24 گھنٹے ٹول فری ہیلپ لائن فعال
(سٹاف رپورٹر/نیوز ڈیسک): لاہور: ڈی جی پنجاب ویمن پروٹیکشن اتھارٹی (پی ڈبلیو پی اے) ڈاکٹر لبنیٰ نذیر نے کہا ہے کہ ہراسگی، گھریلو تشدد، جسمانی تشدد یا کسی بھی ہنگامی صورتحال کا سامنا کرنے والی خواتین بلا جھجھک ویمن پروٹیکشن ہیلپ لائن سے رابطہ…