پاکستان ہاکی ٹیم نے جنوبی افریقا کو شکست دیکر ورلڈکپ میں 11ویں پوزیشن حاصل کرلی
4 مرتبہ کی عالمی چیمپئن پاکستان ہاکی ٹیم نے جنوبی افریقا کو شکست دے کر ایف آئی ایچ ہاکی ورلڈ کپ میں اپنا سفر 11ویں پوزیشن پر ختم کردیا۔
ایمسٹلوین میں پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان 11ویں پوزیشن کے لیے میچ کھیلا گیا، جس میں جنوبی…