پاکستان نے نام نہاد ’گریٹر اسرائیل‘ کے قیام سے متعلق اسرائیل کے حالیہ بیانات کو مسترد کردیا
پاکستان نے قابض اسرائیل کے گریٹر اسرائیل جیسے منصوبوں اور غزہ سے فلسطینیوں کی جبری بے دخلی کے حالیہ بیانات کی شدید مذمت کرتے ہوئے انہیں مکمل طور پر مسترد کر دیا ہے.
دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ یہ بیانات بین…