پاکستان میں کیمبرج کا پرچہ لیک ہونے کی تحقیقات کا دائرہ برطانیہ تک پہنچ گیا
پاکستان میں کیمبرج امتحانات کے پرچہ لیک ہونے کے معاملے کی تحقیقات کا دائرہ برطانیہ تک پہنچ گیا ہے۔
پاکستان میں کیمبرج امتحانات کےمبینہ پیپر لیک اسکینڈل کی تحقیقات اب بین الاقوامی سطح تک پھیل گئی ہیں،ذرائع کے مطابق برطانوی اداروں نے بھی…