پاکستان میں جدید نظام متعارف : گھر بیٹھے ’ای پاسپورٹ‘ بنوانا نہایت آسان
**پاکستان میں روایتی مشین ریڈیبل پاسپورٹ (ایم آر پی) کو مرحلہ وار ختم کرکے جدید ای پاسپورٹ نظام متعارف کرانے کا فیصلہ کیا گیا ہے، جس کے تحت شہری گھر بیٹھے پاسپورٹ کے لیے درخواست دے سکیں گے۔**
ملک میں سفری دستاویزات کے نظام کو جدید بنانے…