پاکستان میں اپنی نوعیت کا پہلا تھیم پارک اسلام آباد میں بنے گا
تاریخی قذافی اسٹیڈیم میں پاکستان کے پہلے تھیم پارک منصوبے کے معاہدے پر دستخط کی تقریب منعقد ہوئی، جس میں وفاقی وزیر داخلہ اور چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے بطور مہمانِ خصوصی شرکت کی۔
مفاہمتی یادداشت پر سعودی پاکستان بزنس کونسل…

