پاکستان اور دنیا بھر میں پاکستانی سفارتی مشنز پر ای پاسپورٹ کا اجرا شروع
ڈائریکٹوریٹ جنرل امیگریشن اینڈ پاسپورٹس کی ٹیم کی مسلسل محنت کے نتیجے میں ای پاسپورٹ کا اجرا ممکن ہوا ہے۔ جدید سکیورٹی خصوصیات اور بین الاقوامی معیار کے مطابق تیار کیے گئے ای پاسپورٹ کا اجرا پاکستان کی پاسپورٹ سروسز کو جدید خطوط پر استوار…

