پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات کا پہلا روز ، سرکاری ملازمین کے اثاثے ظاہرکرنے کے معاملے…
اسلام آباد: پاکستان اور عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے مشن کے درمیان باقاعدہ مذاکرات شروع ہوگئے۔
ذرائع کے مطابق مذاکرات کے پہلے روز فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے کسٹمز اور انکم ٹیکس کے حوالے سے آئی ایم ایف مشن کو بریفنگ دی،…

