پارکو بورڈ کی تشکیل نو، وفاقی وزیر اور بیورو کریٹس دوبارہ مقرر
وفاقی حکومت نے پاکستان عرب ریفائنری کمپنی (پارکو) کے بورڈ آف ڈائریکٹرزکی ازسرِ نو تشکیل کرتے ہوئے وفاقی وزیر سمیت بیشتر موجودہ ڈائریکٹرز کو مزید تین سال کیلیے برقراررکھاہے،صرف ایک رکن کو تبدیل کیاگیا۔
پارکو کے 10 رکنی بورڈ میں پاکستان کو…