ٹریلین ڈالر اکانومی مشن: حکومت کا 12 اگست کو ’ویژن پاکستان 2047‘ لانچ کرنے کا فیصلہ
وزیراعظم شہباز شریف ’ویژن پاکستان 2047‘ پروگرام کا باضابطہ آغاز کریں گے، جس کے تحت ملکی معیشت، ترقی اور مستحکم معاشی نمو کے لیے طویل المدتی پروگرام متعارف کرایا جائے گا۔
وزیراعظم آفس کے ذرائع کے مطابق ’ویژن پاکستان 2047‘ کے تحت نوجوان…