وفاقی آئینی عدالت کا اہم فیصلہ: ہائیکورٹ انتظامیہ کی جگہ فیصلے نہیں کر سکتی
عدالت نے پولیس افسر منیر سامو کی درخواست کو اپیل میں تبدیل کرتے ہوئے منظور کرلیا اور سندھ ہائیکورٹ کے لاڑکانہ سرکٹ کا 30 جون 2026 کا حکم کالعدم قرار دے دیا۔
جسٹس روزی خان کی جانب سے تحریر کردہ 10 صفحات پر مشتمل فیصلے میں کہا گیا ہے کہ…

