وزیراعظم کی وطن واپسی پر اپوزیشن لیڈر سے ملاقات کا شیڈول طے کرنے کا فیصلہ، ذرائع
وزیراعظم شہباز شریف کی وطن واپسی پر اپوزیشن لیڈر سے ملاقات کا شیڈول طے کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ملاقات کے وسیع ایجنڈے پر مشاورت جاری ہے، جبکہ شیڈول طے کرنے کے لیے حکومت خود اپوزیشن لیڈر سے رابطہ کرے گی۔ اپوزیشن لیڈر کی…

