وزیراعظم کی سعودیہ میں حوثیوں کے حملے کی مذمت، مملکت کی سلامتی کیلئے مستقل حمایت کا اعادہ
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے سعودی عرب میں حوثیوں کے حملوں کی مذمت کرتے ہوئے مملکت کی سلامتی اور خودمختاری کے لیے مستقل حمایت کا اعادہ کیا ہے۔
یمن کی حوثی جماعت انصاراللہ نے سعودی شہروں ابہا، خمیس مشیط، نجران اور جازان میں حملے…