وزیراعظم کی آفر کو مانا جائے، ہم ہرطرح کی بات کرنےکو تیار ہیں: رانا ثنا اللہ کی اپوزیشن کو پیشکش
وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ سیاسی مسائل کا حل جمہوری طریقے سے مذاکرات اور بات چیت میں ہے، اسی لیے وزیراعظم شہباز شریف نے ’’میثاقِ استحکام پاکستان‘‘ کی پیشکش کی تھی جو اب بھی موجود ہے۔ انہوں نے کہا کہ حکومت ہر…