وزیراعظم کا پیغام اپوزیشن رہنماؤں تک پہنچا دیا ہے،اجلاس میں شرکت کیلئے کوئی شرط نہیں ہے اور نہ ہم…
وزیراعظم کےمشیر رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے کل 11 بجے وزیراعظم نے قومی سلامتی کا اجلاس بلایا ہے،تمام پارلیمانی رہنماؤں کو سکیورٹی اور خطے کی صورتحال پر بریفنگ دیں گے۔
اپوزیشن رہنماؤں سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا…