وزارت خزانہ نے آئی ایم ایف کی ایک اور شرط پوری کر دی
وزارت خزانہ نے آئی ایم ایف کی ایک اور شرط پوری کر دی، رواں مالی سال کے پہلے چھ ماہ کے دوران ریاستی ملکیتی اداروں کے منافع میں سات فیصد کمی ریکارڈ کی گئی۔
وزارت خزانہ نے ریاستی ملکیتی اداروں کی ششماہی رپورٹ جاری کردی، جس کے مطابق ایس او…

