نیشنل ڈیجیٹل ماسٹر پلان پر پیشرفت تیز، صوبوں سے مشاورت جلد مکمل کرنے پر زور
وفاقی وزیر برائے اقتصادی امور احد چیمہ اور مشیر برائے وزیراعظم آفس ڈاکٹر توقیر شاہ نے نیشنل ڈیجیٹل ماسٹر پلان (این ڈی ایم پی) سے متعلق اجلاس کی مشترکہ صدارت کی، جس میں پاکستان کے ڈیجیٹل تبدیلی کے ایجنڈے پر پیش رفت کا جائزہ لیا گیا اور وفاقی…