نرسز کے ڈریس کوڈ میں تبدیلی، مراسلہ جاری
پاکستان نرسنگ اینڈ مڈوائفری کونسل نے نرسز کے یونیفارم میں تبدیلی کرتے ہوئے ڈھائی سال بعد گہرے نیلے رنگ کی جگہ دوبارہ سفید یونیفارم بحال کر دیا ہے۔
کونسل کی جانب سے جاری کردہ مراسلے کے مطابق ملک بھر میں تمام مرد اور خواتین نرسز کے لیے…