میرپور میں آپریشن بنیان مرصوص کی سالگرہ بھرپور ملی جوش و جذبے سے منانے کا اعلان
ڈپٹی کمشنر چوہدری ساجد حسین نے کہا ہے کہ معرکہ حق اور آپریشن بنیان مرصوص کی تاریخی فتح کی پہلی سالگرہ کے موقع پر ضلع میرپور میں “ہفتہ بنیان مرصوص” بھرپور جوش و خروش اور ملی بیداری کے ساتھ منایا جائے گا۔ اس سلسلے میں ضلعی انتظامیہ، تعلیمی…