میر رضا کیس میں پولیس سرجن ڈاکٹر سمیہ کو دھمکیاں ملنے کا انکشاف
کراچی: میر رضا قتل کیس میں پولیس سرجن ڈاکٹر سمیہ نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں دھمکیاں دی گئیں اور 2 روز تک موٹر سائیکل پر ان کا پیچھا کیا گیا۔
پولیس سرجن ڈاکٹر سمیہ نے میر رضا قتل کیس سے متعلق بنائے گئے کمیشن کے روبرو بتایا کہ انہیں دھمکیاں…

