مولانا طاہر اشرفی کو وسطیٰ لندن میں آئی ایس ایف کے گروپ نے گھیر لیا،سخت جملوں کا تبادلہ
پاکستان علما کونسل کے چیئرمین مولانا طاہر اشرفی کو وسطیٰ لندن میں آئی ایس ایف کے گروپ نے گھیر لیااس گروپ نے تقریباً 10 منٹ تک طاہر اشرفی کا پیچھا کیا اورسخت جملوں کا تبادلہ ہوا۔
وائرل ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ گروپ کی جانب سے سوال…