مودی سرکار کی جانب سے ایک اور تاریخی مسجدکو شہیدکرنےکی تیاری
مودی سرکار کی جانب سے ایک اور تاریخی مسجد کو شہید کرنے کی تیاری کی جارہی ہے، جس کے تحت نئی دہلی کی 100 سالہ قدیم ریس کورس مسجد کو 6 روز کے اندر خالی کرنے کا نوٹس جاری کردیا گیا ہے۔
بھارتی میڈیا کے مطابق ریس کورس مسجد بھارتی وزیراعظم…

