نیب نے ملک ریاض اور ان کے بیٹے کی وطن واپسی کے لیے اقدامات تیز کر دیے
اسلام آباد: قومی احتساب بیورو (نیب) نے معروف پراپرٹی ٹائیکون ملک ریاض اور ان کے بیٹے علی ملک کو متحدہ عرب امارات (یو اے ای) سے وطن واپس لانے کے لیے قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا ہے۔ نیب حکام نے اماراتی حکام سے رابطہ کرتے ہوئے ان کی…