مری کی شاہراہوں سے برف صاف، نظام زندگی بحال، سیاحوں کی حفاظت کے لیے پولیس الرٹ
مری میں حالیہ برف باری کے بعد ضلعی انتظامیہ، پولیس اور ریسکیو اداروں کی مشترکہ کوششوں سے تمام شاہراہوں اور رابطہ سڑکوں سے برف ہٹا کر نظام زندگی بحال کر دیا گیا ہے،
ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر مری ڈاکٹر محمد رضا تنویر سپرا کے مطابق سنہری دھوپ…