لبنانی وزیراعظم کی لبنان اور اس کے عوام پر حملوں کے فوری خاتمے کیلئے پاکستان سے تعاون کی درخواست
اسلام آباد: لبنان کے وزیراعظم نواف سلام نے لبنان اور اس کے عوام پر جاری حملوں کے فوری خاتمے کے لیے پاکستان سے تعاون کی درخواست کی ہے۔
وزیراعظم شہباز شریف اور لبنانی وزیراعظم کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا، جس میں وزیراعظم نے لبنان کے خلاف…