قیاس، خواہش اور حقیقت کے درمیان
جانے اخبارات کے ’’معتبر ذرائع‘‘ کہاں گئے، ’’باخبر ذرائع‘‘ کو کیا ہوا اور ’’قابلِ اعتماد ذرائع‘‘ کو کس کی نظر لگ گئی؟ سالوں گزر گئے، ان ذرائع کے حوالے سے کوئی خبر نظر سے نہیں گزری۔ یوں لگتا ہے کہ معتبر ذرائع اب معتبر نہیں رہے، باخبر ذرائع کی…

