قومی کرکٹر شاداب خان کے لیے بڑی خوشخبری ، ننھی پری کی آمد
پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر شاداب خان کے ہاں بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے۔
شاداب خان نے ہفتے کو سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر بیٹی کی پیدائش کا اعلان کیا اور دو تصاویر شیئر کیں۔
کرکٹر نے پوسٹ میں لکھا کہ الحمداللّٰہ، اللّٰہ نے ہمیں ہماری پہلی اولاد…