قومی مفادات کے تحفظ پر غداری کے الزامات افسوسناک ہیں: ایرانی صدر مسعود پزشکیان
ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ ایران کسی بھی طاقت کے سامنے سرِ تسلیم خم نہیں کرے گا۔
اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ ایرانی عوام کے سامنے وہ خود کو جوابدہ اور ذمہ دار سمجھتے ہیں، جبکہ قومی مفادات کے تحفظ پر غداری کے الزامات کو…

