فیلڈ مارشل کو نوبیل امن انعام کیلئے سفارش کی جائے، قرارداد جمع
متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے اراکین اسمبلی کی جانب سے ایک قرارداد جمع کروائی گئی ہے جس میں فیلڈ مارشل عاصم منیر کی خدمات کو خراج تحسین پیش کیا گیا ہے۔ قرارداد کے متن میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ انہوں نے خطے میں امن و استحکام کے قیام…