فوجی فرٹیلائزر کمپنی کی تاریخی کارکردگی، ریکارڈ خالص منافع , فی شیئر آمدن میں نمایاں اضافہ کتنا؟…
فوجی فرٹیلائزر کمپنی لمیٹڈ (FFC) نے مالی سال 2025 کی پہلی ششماہی، جو 30 جون کو ختم ہوئی، کے مالی نتائج کا اعلان کر دیا ہے۔ یہ اعلان 29 جولائی 2025 کو کمپنی کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے اجلاس میں کیا گیا۔
کمپنی نے اس مدت کے دوران 38.5 ارب روپے…