عمران خان کے بلڈ پریشر کے علاج کیلئے لندن سے ماہر ڈاکٹر کو بلایا گیا تھا: طلال چوہدری
وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کے بلڈ پریشر کے علاج کے لیے ماہر ترین ڈاکٹر کو بلایا گیا تھا، ان کے بلڈ پریشر کی دوا تبدیل کی گئی اور اب صورتحال کنٹرول میں ہے۔
طلال چوہدری کا کہنا تھا کہ بانی پی…

