Gas Leakage Web ad 1

ملک میں بجلی ایک روپے 11 پیسے فی یونٹ مہنگی کر دی گئی، نوٹیفکیشن جاری

0

اسلام آباد: ملک میں بجلی ایک روپے 11 پیسے فی یونٹ مہنگی کردی گئی۔

Gas Leakage Web ad 2

نیپرا کے نوٹیفکیشن کے مطابق بجلی کی قیمت میں اضافہ اگست کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کے تحت ایک ماہ کے لیے کیا گیا ہے۔
میر رضا کیس کی تحقیقات کرنیوالے جوڈیشل کمیشن کی کارروائی مکمل، وزیراعلیٰ سندھ کو رپورٹ پیش کی جائے گی
نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ کراچی سمیت ملک بھر کے صارفین سے بجلی کی قیمت میں اضافے کی رقم اکتوبر کے بلوں میں وصول کی جائے گی۔

ذرائع کے مطابق اگست کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کے نتیجے میں صارفین پر 19 ارب روپے کا اضافی بوجھ منتقل ہوگا۔

لائف لائن صارفین پر بجلی کی قیمت میں اس اضافے کا اطلاق نہیں ہوگا۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.