عالمی برادری اسرائیلی جارحیت کے خاتمے کیلئے ٹھوس اقدامات کرے: دفتر خارجہ
ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان لبنان میں اسرائیلی جارحیت کی شدید الفاظ میں مذمت کرتا ہے، اور اس جارحیت کے نتیجے میں معصوم جانوں کا ضیاع اور بنیادی ڈھانچے کی بڑے پیمانے پر تباہی ہوئی ہے۔
مذاکرات سے قبل ہی 3 اہم نکات کی خلاف ورزی…