طالبان حکومت ٹی ٹی پی، فتنۃ الخوارج، بی ایل اے اور فتنہ الہندوستان کو پناہ دے رہی ہے: پاکستان
اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ افغان طالبان حکومت تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی)، فتنۃ الخوارج، بلوچستان لبریشن آرمی (بی ایل اے) اور فتنہ الہندوستان سمیت دہشت گرد تنظیموں کو پناہ دے رہی ہے۔
ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے جاری…

