صدرٹرمپ نے خود کو بحری قزاق قرار دیا ہے،ترجمان ایرانی وزارت خارجہ
ترجمان ایرانی وزارت خارجہ نے امریکی صدر کے بیان پرردعمل دیتے ہوئےکہاامریکی صدر نے کھل عام ایرانی بحری جہازوں کی غیرقانونی ضبطی کا اعتراف کیا۔
ترجمان ایرانی وزارت خارجہ اسماعیل بقائی نےکہاصدرٹرمپ نےخودکوبحری قزاق قراردیا ہے،ٹرمپ نےڈھٹائی…