شہید ایرانی سپریم لیڈر کی نماز جنازہ، وزیراعظم کا وفد کے ہمراہ دورہ ایران کا امکان
وزیر اعظم شہباز شریف کا وفد کے ہمراہ دورہ ایران کا امکان ہے۔
سرکاری ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہید ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کی نماز جنازہ میں شرکت کریں گے۔
وزیراعظم کے ہمراہ نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار اور وزیر…