شرح سود میں کمی کے باوجود بینک ڈپازٹس میں اضافہ
اسٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ شرح سود میں اضافے کے باوجود بینک ڈپازٹس میں اضافہ جاری ہے۔
اسٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ مئی 2025 میں بینکنگ ڈپازٹس 11.6 فیصد بڑھے ہیں، بینکنگ ڈپازٹس 32 ہزار 757 ارب روپے تک پہنچ گئے ہیں۔
مئی 2024 میں ڈپازٹس 29…