سی این این سمیت 3 بڑے میڈیا اداروں کے نمائندوں کو بالآخر وائٹ ہاؤس میں داخلے کی اجازت مل گئی
واشنگٹن: وائٹ ہاؤس نے امریکی میڈیا کے 3 اداروں سی این این، ایم ایس این بی سی اور پولیٹیکو کو بالآخر داخلے کی اجازت دے دی۔
گزشتہ دنوں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سی این این سمیت 3 خبری اداروں کے نمائندوں کے وائٹ ہاؤس میں داخلے پر پابندی عائد…