سپریم کورٹ؛ افغان شہری کو پاکستانی شہریت دینے سے متعلق پشاور ہائیکورٹ کا فیصلہ معطل
سپریم کورٹ نے مرد افغان شہری کو پاکستانی خاتون سے شادی کی بنیاد پر شہریت دینے سے متعلق پشاور ہائی کورٹ کا فیصلہ معطل کر دیا ہے۔
جسٹس شاہد وحید کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے پاکستان اوریجن کارڈ کے اجراء سے متعلق کیس کی سماعت کی۔ ایڈیشنل…