سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کا جیل میں گنجائش سے زائد قیدیوں کی موجودگی کا اعتراف
راولپنڈی: سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل ساجد بیگ نے جیل میں گنجائش سے زیادہ قیدیوں کی موجودگی کا اعتراف کیا ہے۔
سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل ساجد بیگ کے مطابق اس وقت اڈیالہ جیل میں تقریباً 8 ہزار قیدی موجود ہیں اور گنجائش سے زائد قیدیوں کی تعداد جیل کا…

