سلامتی کونسل سندھ طاس معاہدہ عالمی ذمہ داری کے تحت مکمل بحال کرائے: پاکستان
پاکستان کے خط میں بھارت کی جانب سے سندھ طاس معاہدے کی معطلی پر شدید تحفظات کا اظہار کیا گیا ہے اور کہا گیا ہے کہ بھارت کی یہ کارروائی علاقائی امن کے لیے خطرہ ہے، جبکہ سلامتی کونسل سے اپیل کی گئی ہے کہ وہ مداخلت کرے اور بھارت کو بین الاقوامی…