سعودیہ کی بحیرۂ احمر میں جہاز رانی کے تحفظ کیلئے عالمی اتحاد بنانے کی کوششیں، متعدد ممالک سے رابطے
ریاض: سعودی عرب نے بحیرۂ احمر میں جہاز رانی کے تحفظ کے لیے بین الاقوامی اتحاد قائم کرنے کی کوششیں تیز کر دی ہیں۔
خبر ایجنسی کے مطابق حوثیوں کے حملوں کے بعد سعودی بحری جہازوں کے تحفظ کے لیے متعدد ممالک سے رابطے کیے جا رہے ہیں، جبکہ مجوزہ…