سعودی عرب کا اپنا خام تیل سنگاپور میں ذخیرہ کرنےکا فیصلہ
سنگاپور اور سعودی آرامکو نے 2027 سے سعودی خام تیل کو سنگاپور میں زیرِ زمین واقع تنصیبات میں ذخیرہ کرنے کا منصوبہ بنایا ہے۔ اس اقدام کا مقصد عالمی سطح پر تیل کی فراہمی میں ممکنہ رکاوٹوں کے پیش نظر توانائی کے تحفظ کو مزید مضبوط بنانا ہے۔…

