سرکاری ملازمین ہو جائیں ہوشیار، حکومت نےبڑی وارننگ جاری کردی
خیبرپختونخوا حکومت نے سرکاری ملازمین کو دفتری اوقات کی پابندی بارے وارننگ جاری کر دی ہے۔
رپورٹ کے مطابق خیبر پختونخوا میں سرکاری دفاتر میں ملازمین کو اوقات کار کی پابندی کے حوالے سے اعلامیہ جاری کیا گیا ہے، یہ اعلامیہ صوبائی محکمہ…