سرمایہ کاری نظام میں بڑی پیشرفت: بورڈ آف انویسٹمنٹ کو ایس آئی ایف سی میں ضم کرنے کا فیصلہ
وفاقی حکومت نے غیر ملکی سرمایہ کاری کو فروغ دینے کے لیے بورڈ آف انویسٹمنٹ کو ایس آئی ایف سی میں ضم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق اس اقدام سے پاکستان میں سرمایہ کاری کا نظام مزید تیز، مؤثر اور سہل ہو جائے گا۔ ذرائع کے مطابق…