راجہ پرویز اشرف کے گھر چوری، چور کھڑکی دروازے سمیت لاکھوں کا سامان لے گئے
راولپنڈی: پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف کی رہائش گاہ پر چوری کی واردات پیش آئی ہے، جس میں چور لاکھوں روپے مالیت کا سامان لے کر فرار ہوگئے۔
پولیس کے مطابق راولپنڈی کے علاقے جاتلی میں واقع ڈھوک امب…

