دہشتگردی کے خاتمے کیلئے ملکر کام کرینگے ، وزیراعظم شہباز شریف کا وزیراعلیٰ سہیل آفریدی سے ٹیلیفونک…
وزیراعظم شہبازشریف نے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی سے ٹیلیفونک رابطہ کیا جس میں وزیراعظم نے بنوں میں پولیس چوکی پر دہشتگرد حملے کی شدید مذمت کی۔
وزیراعظم نے واقعے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور رنج کا اظہار کرتے ہوئے شہید…

