خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا فیصلہ پہلے ہو جانا چاہیے تھا: نواز شریف
لندن میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف نے پاکستان تحریک انصاف پر تنقید کرتے ہوئے الزام عائد کیا کہ جماعت نے گزشتہ 13 سال کے دوران خیبرپختونخوا کو نقصان پہنچایا ہے۔
انہوں نے کہا کہ یہ سمجھ سے بالاتر ہے کہ کسی…

