حمزہ عمر سعید نے ایشین تائیکوانڈو اوپن چیمپئن شپ میں گولڈ میڈل جیت کر پاکستان کا نام روشن کردیا
پاکستان کے نامور تائیکوانڈو کھلاڑی حمزہ عمر سعید نے انڈونیشیا کے دارالحکومت جکارتہ میں منعقد ہونے والی 8ویں ایشین تائیکوانڈو اوپن چیمپئن شپ (G2) میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے گولڈ میڈل حاصل کرلیا۔
حمزہ عمر سعید نے مینز +87…